نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
ڈیتن daytonیونورسٹی کے پروفیسر ورنیلا رینڈل کا کہنا ہے کہ 2014 کے واقعات سے اندازہ ہوتا ہے کہ امریکہ کی پولیس اور عدالتیں سیاہ فاموں کے خلاف متحد ہین ۔ان کا کہنا ہے امریکہ میں نسل پرستی کی ایک بڑی وجہ امریکی پولیس کا سیاہ فاموں کے خلاف غیرذمہ دارانہ رویہ اور تشدد ہے ۔پولیس سیاہ فاموں کے قتل اور ا ...
ڈی ایس پی ذوالفقار زیدی کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔ الوقت کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کےوزیراعظم نوازشریف نے پولیس کا مورال بلند کرنے پر تاکید کرتے ہوئے سندھ حکومت کو سکیورٹی اقدامات بہتر بنانے کی ہدایت کی ہے۔
کراچی شہر میں پولیس آفیسروں کے قتل کی وارداتیں زور پکڑتی جارہ ...
ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن ضرب عضب کا دائرہ کار اب پاک افغان سرحد کے کچھ علاقوں تک وسیع کردیا گیا ہے، جس کے نتیجے میں 2763 مبینہ دہشت گرد مارے جا چکے ہیں، دہشت گردوں کی837 پناہ گاہیں تباہ کی گئیں جبکہ آپریشن کے دوران 253 ٹن بارودی مواد بھی برآمد کیا گیا۔
آئی ایس پی آر ترجمان کے مطابق خفیہ ...
ڈیلن روف کے لئے ہتھیار خریدنے کی اجازت دے کر اس دلخراش واقعے کے وجود میں آنے کا باعث بنا ہے۔
واضح رہے کہ گذشتہ مہینے امریکی ریاست جنوبی کیرولینا میں ایک چرچ پر ایک سفید فام شخص ڈیلن روف نے حملہ کر کے عبادت میں مصروف نو افراد کو ہلاک کر دیا تھا- بیشتر سماجی کارکن اس قتل کی واردات کو نسلی دہشت گردی سے ...
ڈینٹر نے نیشنل ایکشن پلان سے متعلق رپورٹ عدالت میں پیش کردی۔ جس پر جسٹس جواد نے رپورٹ غیر تسلی بخش قرار دیتے ہوئے استفسار کیا کہ 8 ماہ ہوگئے،ابھی تک جوائنٹ انٹیلی جنس ڈائرکٹوریٹ کیوں نہیں بنا، 24 دسمبر کو نیشنل ایکشن پلان کا اعلان ہوا، آج تک 2 ارب روپے کا بجٹ منظور نہیں ہو سکا، جس پرڈپٹی اٹارنی جنرل ...
ڈی آئی جی منیر احمد شیخ کے مطابق پولیس کو کیس میں غیر معمولی کامیابی ملی ہے، پولیس اہلکاروں کے قتل میں ملوث گروہ کی شناخت کی جاچکی ہے اور ان کے حوالے سے باوثوق معلومات جمع کرلی گئی ہیں. الوقت کی رپورٹ کے مطابق ڈی آئی جی منیر احمد شیخ نے بتایا کہ زمان ٹاؤن پولیس تھانے کے 4 پولیس اہلکاروں کے قتل کی اب ...
ڈیموکریٹک پارٹی نے بھی کافی سیٹیں حاصل کیں۔ بنابریں رجب طیب اردوغان اب کردوں کے خلاف چال چل رہے ہیں۔ انہوں نے اس نقشہ راہ کو مسترد کر دیا ہے جس کے بارے میں مذاکرات ہو چکے تھے۔ ان کا کہنا ہے کہ امن مذاکرات ممکن نہیں ہیں۔ رجب طیب اردوغان عراق میں پی کے کے کے ٹھکانوں پر حملوں کے ذریعے شاید رواں سال ہون ...
ڈی آئی جی ویسٹ کراچی فیروز شیخ کا کہنا ہے کہ مفتی نظام الدین شامزئی سمیت متعدد علمائے کرام اور پولیس افسران کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ٹارگٹ کلر فیڈرل بی ایریا سے گرفتار ہوئے۔ ان کا کہنا تھا کہ دہشتگردوں نے دوران تفتیش انکشاف کیا کہ 2000 میں ایک گاڑی پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں مفتی مجیدالدین دین ...